Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 107: خیرات (الماعون) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 107: Charity (Al-Maa`Oon)

YouTube · 0:36

سورۃ 107: خیرات (الماعون)

[107:1] کیا آپ جانتے ہیں کہ کون واقعی ایمان کو ٹھکراتا ہے ؟

[107:2] یہ وہ ہے جو یتیموں سےبرا سلوک کرتا ہے۔

[107:3] اورغریبوں کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔

[107:4] اور لعنت ہو ان پر جونمازیں(صلات)تو پڑھتےہیں۔

[107:5] جو اپنی نمازوں سے مکمل طور پر بے پرواہ ہیں۔

[107:6] وہ صرف دکھاوا کرتے ہیں۔

[107:7] اور وہ خیرات دینے سےروکتے ہیں۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 107