Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 103: سہ پہر (العصر) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 103: The Afternoon (Al-`Asr)

YouTube · 0:33

سورۃ 103: سہ پہر (العصر)

[103:1] دوپہر کی قسم۔

[103:2] انسان سراسر بھٹکا ہوا ہے۔

[103:3] سوائےان کے جو نیک اعمال کرتے ہیں اور صالحہ زندگی گزارتے ہیں ، اور ایک دوسرے کو سچ کی بالادستی کی ترغیب دیتے ہیں، اور ایک دوسرےکو ثابت قدمی کی ترغیب دیتے ہیں۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 103