سورۃ 109: کافر (الکافرن) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 0:35
سورۃ 109: کافر (الکافرن)
[109:1] کہو ، "اے کافرو۔
[109:2] "میں عبادت نہیں کرتا اس کی ، جس کی تم عبادت کرتے ہیں۔
[109:3] "نہ ہی تم عبادت کرتے ہو اس کی، جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
[109:4] "اور نہ ہی میں کبھی عبادت کروں گا اس کی، جس کی تم عبادت کرتے ہو۔
[109:5] "اور نہ ہی تم کبھی عبادت کرو گےاس کی، جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
[109:6] "تمھارا مذہب تمھارے لئے ، اور میرا مذہب میرےلئے ہے۔"
