Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 108: فضل (الکوثر) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 108: Bounty (Al-Kawthar)

YouTube · 0:33

سورۃ 108: فضل (الکوثر)

[108:1] ہم نے آپ کو کئی ایک فضائل سےنوازا ہے۔

[108:2] لہذا، آپ اپنے رب کے لئےنماز(صلاة) پڑھیئے اور خیرات دیجیئے۔

[108:3] آپ کا مخالف شکستہ ہو جائے گا۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 108