Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 111: کانٹے(المسد) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 111: Thorns (Al-Masad)

YouTube · 0:46

سورۃ 111: کانٹے(المسد)

[111:1] ابی لہب کی مذمّت ہو ، اور اس کے کاموں کی بھی مذمت ہو۔*

[111:2] اس کے پیسے اور جو کچھ بھی اس نےسرانجام دیا ہے اس کی مدد کبھی نہیں کریں گے۔

[111:3] وہ بھڑکنے والی آ گ کا مستحق ہو چکا ہے۔

[111:4] اور اس کی بیوی بھی ،جس نے ظلم و ستم کی قیادت کی۔

[111:5] اسے اس کی گردن کے ارد گرد کانٹوں کی ایک رسی کے ساتھ (زندہ) کیا جاۓ گا۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 111