Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 107:2 — خیرات (الماعون)

یہ وہ ہے جو یتیموں سےبرا سلوک کرتا ہے۔

[107:1] کیا آپ جانتے ہیں کہ کون واقعی ایمان کو ٹھکراتا ہے ؟

[107:3] اورغریبوں کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔