قرآن 109:3 — کافر (الکافرن)
وَلا أَنتُم عٰبِدونَ ما أَعبُدُ
"نہ ہی تم عبادت کرتے ہو اس کی، جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
[109:2] "میں عبادت نہیں کرتا اس کی ، جس کی تم عبادت کرتے ہیں۔
[109:4] "اور نہ ہی میں کبھی عبادت کروں گا اس کی، جس کی تم عبادت کرتے ہو۔