قرآن 21:75 — انبییاء(الأنبیاء)
ہم نے اسے اپنی رحمت میں داخل کیا، کیونکہ وہ نیکو کار تھا ۔
[21:74] رہا لوط، ہم نے اسے حکمت اور علم عطا کیا اور ہم نےاسے ایک قوم سے بچالیا جو معیوب عمل کرتی تھی ۔ وہ شریر اور برے لوگ تھے ۔
[21:76] اور، اس سے پہلے، نوح نے پکارا اور ہم نے اس کو جواب دیا ۔ ہم نے اسے کو اور اس کے اہل خانہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا ۔