Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:121 — شاعرین (الشعراء)

یہ ایک سبق ہونے چاہئے، لیکن اکثر لوگ ایمان والےنہیں ہیں ۔

[26:120] پھر ہم نے دوسروں کو ڈبودیا ۔

[26:122] بلکل یقینً ، تمہارا پروردگار ہی قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔