قرآن 26:226 — شاعرین (الشعراء)
اور یہ وہ کہتے ہیں جو یہ کرتے نہیں؟
[26:225] کیا تم دیکھتے نہیں کہ ان کی وفاداری صورت حال کے مطابق تبدیل ہوتی ہے؟
[26:227] مستثنی ہیں وہ لوگ جو ایمان لائیں، نیک زندگی گزاریں،باکثرت خدا کو یاد کریں ، اور اپنےحقوق کے لئے کھڑے ہو جائیں * ۔ بے شک، منحرف جان لیں گے کہ ان کی حتمی تقدیر کیا ہے۔