Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:47 — شاعرین (الشعراء)

انہوں نے کہا کہ، " ہم کائنات کے پروردگار پر ایمان لاتے ہیں ۔

[26:46] جادوگر سجدہ میں گر پڑے ۔

[26:48] "موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر۔"