Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:67 — شاعرین (الشعراء)

یہ ایک کافی ثبوت ہوناچاہئے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

[26:66] اور ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا۔

[26:68] بلکل یقیناًتمہارا رب قادر مطلق، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔