Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:92 — شاعرین (الشعراء)

ان سے پوچھا جائے گا،"وہ شرکاء کہاں ہیں جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے؟

[26:91] جہنم کوگمراہوں کے لئے قائم کیا جائے گا۔

[26:93] "خدا کے سوا؟ کیا وہ اب تمہاری مدد کر سکتےہیں؟ کیاوہ خود اپنی مدد کر سکتے ہیں؟"