Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 44:29 — دھواں (الدخان)

نہ تو آسمان اور نہ ہی زمین ان پر روئی، اور نہ ہی انہیں مہلت دی گئی ۔

[44:28] یہ سب ہم نے دوسرے لوگوں کو ورثہ میں حاصل کر لینے دیا۔

[44:30] دریں اثناء، ہم نےبنی اسرائیل کو ذلت آمیزایذا رسائی سے بچا لیا۔