Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 51:20 — ہواؤں کو چلانے والے(ٰالدھاریات)

زمین نشانیوں سے بھری پڑی ہے ان لوگوں کے لئے جو یقین رکھتے ہیں۔

[51:19] ان کے مال کا ایک حصہ بھیکاروں اور ضرورت مندوں کے لیے مختص تھا ۔

[51:21] اور خود تمہارے اندر ؛ کیا تم دیکھ سکتے ہو؟