Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:38 — ستارے(النجم)

کوئی روح کسی دوسرے روح کے گناہوں کا بوجھ نہیں اُٹھاتی ۔

[53:37] اور ابراہیم جس نے تکمیل کی؟

[53:39] ہر انسان اپنے ہی اعمال کاذمہ دار ہے ۔