Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:42 — ستارے(النجم)

تمہارے رب کی طرف ہی حتمی تقدیر ہے ۔

[53:41] پھر انہیں مکمل طور پر ایسے کاموں کے لئے ادا ئگی دے دی جائے گی ۔

[53:43] وہی تو ہے جو تمہیں ہنساتا اور رُلاتا ہے۔