Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:44 — ستارے(النجم)

وہی ہے جس کے قابو میں موت اور زندگی ہے۔

[53:43] وہی تو ہے جو تمہیں ہنساتا اور رُلاتا ہے۔

[53:45] وہی ہے جس نے دو اقسام کو پیدا کیا ہے، نر اور مادہ-