Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 53:51 — ستارے(النجم)

اور ثمود کو مِٹا دیا ۔

[53:50] وہی تو ہے جس نےقدیم عاد کو ہلاک کر ڈالا ۔

[53:52] اور اس سے پہلے نوح کی قوم؛ وہ ظالم گناہگار تھے۔