Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:11 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

یہ وہ ہیں جو (خدا کے) قریب ترین ہوں گے ۔

[56:10] پھر ممتاز سے ممتاز طبقے والے ہوں گے ۔

[56:12] نعمتوں کے باغات میں ۔