Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:79 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

مخلصین کےعلاوہ اسے کوئی بھی نہیں سمجھ سکتا ۔ *

[56:78]   ایک محفوظ کتاب میں ۔

[56:80] کائنات کے رب کی طرف سے وحی ۔