Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 56:91 — ہو کر رہنے والا (الواقعة)

امن ہے اُن کے نصیب میں جو میرے دآئیں طرف والےہیں۔

[56:90] اگر وہ اُن میں سے ہے جو دآئیں طرف والے ہیں ۔

[56:92] لیکن اگروہ ان کافروں میں سے ہے ، بھٹکے ہوئے ۔