قرآن 71:21 — نوح(نوح)
قالَ نوحٌ رَبِّ إِنَّهُم عَصَونى وَاتَّبَعوا مَن لَم يَزِدهُ مالُهُ وَوَلَدُهُ إِلّا خَسارًا
نوح نے کہا، "میرے رب، انہوں نے میری نافرمانی کی اور اِن کی پیروی کی جو اور بھی زیادہ خرآب ہوئے جب پیسے اور اولاد سے انہیں نوازا گیا۔
[71:20] تا کہ تم اس میں سڑکیں تعمیر کر سکو۔
[71:22] "انہوں نے وحشتناک تجویزیں کیں۔