Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 78:9 — تقریب(النبا)

ہم نے نیند کو پیدا کیا تا کہ تم آراپ کر سکو۔

[78:8] ہم نےتمہیں(ایک دوسرے کے لئے)ازواج کے طور پر پیدا کیا۔

[78:10] ہم نے رات کو ایک غلاف بنا یا ۔