Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 79:16 — چھیننے والے(النازعات)

اسےاس کے رب نے طوا کی مقدس وادی میں بلایا ۔

[79:15] کیا تم موسیٰ کےقصے کے بارے میں جان چکے ہو؟

[79:17] "فرعون کے پاس جاوؑ ۔ اس نے سرکشی کی ہے۔"