Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 84:14 — چیر ہو جانا (الانشقاق)

وہ یہ سوچتا تھا کہ اسے کبھی بھی جوابدہی کے لیے نہیں بلایا جائے گا ۔

[84:13] وہ اپنے لوگوں کے ساتھ تکبر سے پیش آتا تھا۔

[84:15] ہاں بے شک، اس کا رب اس کو دیکھ رہا تھا۔