Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 88:7 — زبردست(الغاشیة)

یہ کبھی نہ غذائیت بخشے اور نہ ہی بھوک بھرے ۔

[88:6] اُن کے پاس بیکار قسم کے سوا کوئی بھی خوراک نہ ہو گی۔

[88:8] دیگر چہرے اس دن خوشی سےبھرپور ہو ں گے ۔