Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 89:12 — فجر(الفجر)

انھوں نے تمام جگہ برآئی پھیلائی۔

[89:11] ان سب نے زمین پر گناہ کئے۔

[89:13] اس کے نتیجے میں، آپ کے رب نے ان پر ایک مار پیٹ سےبھرپور عذاب انڈیل دیا۔