سورۃ 80: تیوری چڑھائی(عبس) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 2:26
سورۃ 80: تیوری چڑھائی(عبس)
[80:1] اس (محمد) نے تیوری چڑھائی اور منہ پھیر لیا۔
[80:2] جب نابینا شخص اس کے پاس آیا ۔
[80:3] تم کیسے جانتے ہو؟ شاید وہ اپنے آپ کو پاکیزہ کردے ۔
[80:4] یا شاید وہ نصیحت حاصل کر لے، اور پیغام سے فائدہ اٹھا سکے۔
[80:5] رہاامیر آدمی ۔
[80:6] آپ نے اپنی توجہ اسےدی ۔
[80:7] اگرچہ تم اس کی نجات کی ضمانت نہیں دے سکتے تھے۔
