Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 25: قانون کی کتاب (الفرقان) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 25: The Statute Book (Al-Furqan) | English Quran with Background Music

YouTube · 14:20

سورۃ 25: قانون کی کتاب (الفرقان)

[25:1] سب سے زیادہ بابرکت ہے وہ جس نے یہ قانون کی کتاب اپنے بندے پر نازل کی تاکہ وہ سارے جہان کو خبردار کرنے والے کا کام سرانجام دےسکے ۔

[25:2] وہ جس کی ملکیت آسمانوں اور زمین کی تمام بادشاہت ہے۔ اس کا نہ کبھی کوئی بیٹا تھا اور نہ ہی اس کےکوئی شریک ہیں اس کی حاکمیت میں ۔ اس نے سب کچھ صحیح اندازے سے پیدا کیا ؛ اس نے مخصوص طور پر ہر چیز کو بنایا ۔*

[25:3] اس کے باوجود، وہ اس کے ساتھ معبود مقرر کرتے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کرتے - وہ خود پیدا کئے جاتے ہیں - اور جو خود کو بھی نقصان یا نفع پہنچانے کی کوئی طاقت نہیں رکھتے، اور نہ ہی وہ زندگی یا موت یا قیامت پر اختیار رکھنے کی کوئی طاقت رکھتے ہیں۔

[25:4] وہ جنہوں نے کفر کیا بولے، "یہ ایک جعل ساز ہے جسے اس نے گڑھ لیا ہے، کچھ اور لوگوں کی مدد سے۔" انہوں نے ایک توہین اور جھوٹ بولا ہے۔

[25:5] انہوں نے یہ بھی کہا، " ماضی کی کہانیاں جو اس نے لکھیں ہیں، یہ اس کو دن اور رات بتائی جاتی ہیں۔"*

[25:6] کہہ دو کہ، "یہ اُسی کی طرف سے نازل کیا گیا ہے جو آسمانوں اور زمین میں راز * کا جاننے والا ہے۔ وہ بخشنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔"

[25:7] اور انہوں نے کہا کہ، "یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ پیغمبر کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں پھرتا ہے؟ اگر صرف ایک فرشتہ اس کے ساتھ نازل ہوتا، اس کے ساتھ ایک مبلغ کے طور پر خدمات انجام دینے کے !"

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 25