سورۃ 56: ہو کر رہنے والا (الواقعة) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 5:51
سورۃ 56: ہو کر رہنے والا (الواقعة)
[56:1] جب ہو کر رہنے والا پیش آئےگا ۔
[56:2] اسےکوئی بھی چیز واقع ہونے سےنہیں روک نہیں سکتی ۔
[56:3] یہ کچھ کوگرا ئےگی ، اور دوسروں کو اٹھائے گا ۔
[56:4] زمین ہلا دی جائے گی ۔
[56:5] پہاڑوں کومٹا دیاجائے گا ۔
[56:6] جیسے کہ وہ کبھی وجود ہی نہ رکھتے تھے ۔
[56:7] آپ کی تین اقسام میں طبقہ بندی کردی جائے گا ۔
