سورۃ 30: رومی (الروم) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 12:20
سورۃ 30: رومی (الروم)
[30:1] ا۔ل۔م۔*
[30:2] یقینی طور پر، رومیوں کو شکست دی جائے گی۔
[30:3] قریب ترین زمین پر ۔ اپنی شکست کے بعد وہ دوبارہ اٹھ کھڑے ہوں گے اور جیت جائیں گے ۔
[30:4] کئی سال کے اندر ۔ اسی طرح ہے خدا کا فیصلہ، پہلے پیش گوئی میں، اور دوسری میں ۔ اس دن، ایمان والے خوش ہوں گے
[30:5] خدا کی فتح میں ۔ وہ جسے چاہتاہے فتح دیتا ہے ۔ وہ قادرِمطلق ہے،سب سے زیادہ مہربان ہے ۔
[30:6] اسی طرح ہے خدا کا وعدہ - اور خدا کبھی بھی اپنے وعدے کو نہیں ٹوڑتا- لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔
[30:7] وہ صرف ان دنیاوی اشیاء کی پرواہ کرتے ہیں جو انہیں دکھائی دیتی ہیں، جبکہ آخرت سے مکمل طور پر غافل ہوتے ہوئے۔
