Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 93: قبل ازدوپہر (الضحی) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 93: The Forenoon (Al-Duhaa)

YouTube · 1:01

سورۃ 93: قبل ازدوپہر (الضحی)

[93:1] قبل از دوپہر کی قسم ۔

[93:2] رات کی قسم جب وہ چھا جائے۔

[93:3]   آپ کے رب نے آپ کو کبھی نہیں چھوڑ ا، اور نہ ہی وہ بھول گیا۔  

[93:4]   آخرت اس پہلی (زندگی) سے آپ کے لئےکئی زیادہ بہتر ہے۔

[93:5] اور آپ کا رب آپ کو کافی دے گا، آپ خوش ہو جائیں گے۔

[93:6]   کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا اور اس نے آپ کو گھر دیا؟

[93:7]  اس نے آپ کو گمراہ پایا ، اور آپ کی رہنمائی کی ۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 93