سورۃ 110: فتح(النصر) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 0:39
سورۃ 110: فتح(النصر)
[110:1] جب کامیابی آ جائے خدا کی طرف سے، اور فتح۔
[110:2] تم غول کے غول لوگوں کو خدا کےدین کو قبول کرتےدیکھو گے ۔
[110:3] تم تسبیح کرو اور حمد کرو اپنے پروردگار کی کے ، اور اس سے مغفرت طلب کرو- وہ نجات دلانے والاہے۔
