Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 110: فتح(النصر)

[آخری سورت نازل] *

خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[110:1] جب کامیابی آ جائے خدا کی طرف سے، اور فتح۔

[110:2] تم غول کے غول لوگوں کو خدا کےدین کو قبول کرتےدیکھو گے ۔

[110:3] تم تسبیح کرو اور حمد کرو اپنے پروردگار کی کے ، اور اس سے مغفرت طلب کرو- وہ نجات دلانے والاہے۔