Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 110:3 — فتح(النصر)

تم تسبیح کرو اور حمد کرو اپنے پروردگار کی کے ، اور اس سے مغفرت طلب کرو- وہ نجات دلانے والاہے۔

[110:2] تم غول کے غول لوگوں کو خدا کےدین کو قبول کرتےدیکھو گے ۔