Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 81: لُڑکھنا(التکویر) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 81: The Rolling (Al-Takweer)

YouTube · 1:47

سورۃ 81: لُڑکھنا(التکویر)

[81:1] جب سورج لُڑ کھ جائے۔

[81:2] ستارےایک دوسرے سے ٹکرا جائیں۔

[81:3] پہاڑوں کا صفایا کر دیا جائے۔

[81:4] تولید کو روک دیا جائے ۔

[81:5] درندوں کو طلب کیا جائے۔

[81:6] سمندروں کو فروزاں کر دیا جائے ۔

[81:7] روحوں کو ان کے جسموں میں بحال کر دیا جائے۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 81