سورۃ 91: سورج (ا لشمس) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 1:16
سورۃ 91: سورج (ا لشمس)
[91:1] سورج اور اس کی چمک کی قسم۔
[91:2] چاند کی جو اس کے بعد آئے۔
[91:3] دن کی ،جب وہ ظاہر کر دے۔
[91:4] رات کی قسم جب وہ چھپا دے ۔
[91:5] آسمان اور اس کی جس نے اسے بنایا۔
[91:6] زمین اور اس کی جو اسے برقرار رکھتا ہے۔
[91:7] روح اور اس کی جس نے اسے بنایا۔
