Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 91: سورج (ا لشمس)

خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[91:1] سورج اور اس کی چمک کی قسم۔

[91:2] چاند کی جو اس کے بعد آئے۔

[91:3]   دن کی ،جب وہ ظاہر کر دے۔

[91:4] رات کی قسم جب وہ چھپا دے ۔

[91:5]   آسمان اور اس کی جس نے اسے بنایا۔

[91:6] زمین اور اس کی جو اسے برقرار رکھتا ہے۔

[91:7]   روح اور اس کی جس نے اسے بنایا۔

[91:8] پھر ا سے دکھادیا کہ کیا برا ہے اور کیا اچھا ۔

[91:9] کامیاب ہے وہ جس نے اسے بچا لیا ہے۔

[91:10] ناکامی میں ہے وہ جس نے اسے ضائع کر دیا۔

[91:11] ثمود کا کفر ان کی خلاف ورزی کی وجہ سےتھا۔

[91:12] انہوں نے اپنے درمیان سب سےبدطرین لوگوں کی پیروی کی۔

[91:13] خدا کے رسول نے ان سے کہا، "یہ خدا کی اونٹنی ہے، اسے پینے دو " ۔

[91:14] انہوں نے اس کا یْقین نہیں کیا اور اسے ذبح کر ڈالا۔ ان کے رب نے تب انہیں ان کے گناہ کا بدلا دیا اور ان کو ہلاک کر ڈالا۔

[91:15] اس کے باوجود بھی، وہ جو ان کے بعد آئے غافل رہتے ہیں۔