Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 91:13 — سورج (ا لشمس)

خدا کے رسول نے ان سے کہا، "یہ خدا کی اونٹنی ہے، اسے پینے دو " ۔

[91:12] انہوں نے اپنے درمیان سب سےبدطرین لوگوں کی پیروی کی۔

[91:14] انہوں نے اس کا یْقین نہیں کیا اور اسے ذبح کر ڈالا۔ ان کے رب نے تب انہیں ان کے گناہ کا بدلا دیا اور ان کو ہلاک کر ڈالا۔