قرآن 91:14 — سورج (ا لشمس)
انہوں نے اس کا یْقین نہیں کیا اور اسے ذبح کر ڈالا۔ ان کے رب نے تب انہیں ان کے گناہ کا بدلا دیا اور ان کو ہلاک کر ڈالا۔
[91:13] خدا کے رسول نے ان سے کہا، "یہ خدا کی اونٹنی ہے، اسے پینے دو " ۔
[91:15] اس کے باوجود بھی، وہ جو ان کے بعد آئے غافل رہتے ہیں۔