سورۃ 92: رات (اللیل) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 1:38
سورۃ 92: رات (اللیل)
[92:1] رات کی قسم جب وہ چھپا دے ۔
[92:2] دن کی ،جب وہ ظاہر کر دے۔
[92:3] اور اس کی جس نے نر اور مادہ کو تخلیْق کیا۔
[92:4] آپ کےاعمال مختلف اقسام کے ہیں۔
[92:5] اس کے لئے ، جو خیرآت دیتا ہے اور نیکی کو برقرار رکھتا ہے۔
[92:6] اور کتاب کی پیروی کرتا ہے ۔
[92:7] ہم اسے خوشی کی طرف ہدایت کریں گے۔
