Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 42: مشاورت (الشوری) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 42: Consultation (Al-Shoora) | English Quran with Background Music | Quran, The Final Testament

YouTube · 15:58

سورۃ 42: مشاورت (الشوری)

[42:1] ح۔م۔*

[42:2] ' ع۔س۔ق.*

[42:3] تم پر انکشاف کرنے والا، اور وہ جو تم سے پہلے تھے، خدا ہے،قادرِ مطلق، سب سے زیادہ حکمت والا۔

[42:4] جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جس کچھ زمین پر ہے، اسی کی ملکیت ہے ، اور وہی سب سے بلند، عظیم ہے ۔

[42:5] قریب ہے کہ ان کے اوپر آسمان پھٹ جائے، اس کی تعظیم سے، اور فرشتے حمد کرتے اور اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے ہیں، اور وہ مغفرت طلب کرتے ہیں اُن کے لیئے جو زمین پر ہیں ۔ بالکل، خدا بخشنے والا ہے، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[42:6] وہ جو اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہیں، خدا ہی ہے جو اِن پرنگہبان ہے؛ تم ان کے وکیل نہیں ہو۔

[42:7] ہم نے اس طرح تمہارے اُوپر ایک عربی قرآن نازل کیا ہے مرکزی قوم کو خبردار کرنے کے لیئے اور اور اُن سب کو جو اس کے ارد گرد ہیں، اورحاضری کے ددن کے بارے میں خبردار کرنے کے لیئے جو ناگزیر ہے ۔ بعض جنت میں پہنچ جائیں گے ، اور بعض جہنم میں ۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 42