Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 18: غار (الکھف) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 18: The Cave (Al-Kahf) | English Quran with Background Music | Quran, The Final Testament

YouTube · 24:58

سورۃ 18: غار (الکھف)

[18:1] تعریف ہو خدا کی، جس نے اپنے بندے پر یہ کتاب نازل کی، اور اسے بے عیب بنا دیا ۔

[18:2] ایک کامل( آسمانی کتاب )اُس کی طرف سے ایک شدید عذاب سے خبردار کرنے لئے، اور مومنوں کو خوشخبری پہنچانے کے لئے جو ایک نیک زندگی گزارتے ہیں، کہ انہوں نے ایک سخاوت   کا اجر کمایا ہے۔

[18:3] جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[18:4] اوران کوخبردار کرنے کے لیے، جنہوں نے کہا کہ، "خدا کا ایک بیٹا پیدا ہوا ہے!"

[18:5] وہ اس بارے میں کوئی علم نہیں رکھتے ہیں ، اور نہ ہی ان کے والدین ۔ ان کے منہ سےنکلنے والے کیا کفر ہے!وہ جسے یہ بیان کرتے ہیں ایک صریح جھوٹ ہے۔

[18:6] ہوسکتا ہے تم اپنے آپ پر الزام دو ان کے اس  بیان کے جواب کے، اور ان کے اس میں کفر کرنے کے باعث؛ ہوسکتا ہے تم افسردہ ہو۔

[18:7] ہم نے زمین پر سب کچھ آراستہ کیا ہے، ان کی آزمائش کرنے کے لئے، اور اس طرح ان میں امتیار کرنے کے لئے،وہ جو نیک عمل کریں۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 18