سورۃ 105: ہاتھی (الفیل) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 0:39
سورۃ 105: ہاتھی (الفیل)
[105:1] کیا تم نےغور کیا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کےلوگوں کے ساتھ کیا کیا؟
[105:2] کیا اس نے ان کی چالوں کو الٹا ان ہی کی طرف نہیں پھیر ڈالا ؟
[105:3] اس نے ان پر پرندوں کے جھند بھیج دیئے۔
[105:4] جنھوں نے ان پر سخت پتھروں کی بارش برسا دی۔
[105:5] اس نے انہیں چبائے ہوئے بھوسے کے جیسا بنا ڈالا۔
