Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 105: ہاتھی (الفیل)

خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[105:1]  کیا تم نےغور کیا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کےلوگوں کے ساتھ کیا کیا؟

[105:2]   کیا اس نے ان کی چالوں کو الٹا ان ہی کی طرف نہیں پھیر ڈالا ؟

[105:3] اس نے ان پر پرندوں کے جھند بھیج دیئے۔

[105:4] جنھوں نے ان پر سخت پتھروں کی بارش برسا دی۔

[105:5] اس نے انہیں چبائے ہوئے بھوسے کے جیسا بنا ڈالا۔