Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 105:4 — ہاتھی (الفیل)

جنھوں نے ان پر سخت پتھروں کی بارش برسا دی۔

[105:3] اس نے ان پر پرندوں کے جھند بھیج دیئے۔

[105:5] اس نے انہیں چبائے ہوئے بھوسے کے جیسا بنا ڈالا۔