Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 105:3 — ہاتھی (الفیل)

اس نے ان پر پرندوں کے جھند بھیج دیئے۔

[105:2]   کیا اس نے ان کی چالوں کو الٹا ان ہی کی طرف نہیں پھیر ڈالا ؟

[105:4] جنھوں نے ان پر سخت پتھروں کی بارش برسا دی۔