Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 104: غیبت کرنے والا (الھمزة)

خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[104:1] ہر غیبت کرنے والے ،بہتان لگانےوالے پر افسوس ہے۔

[104:2] وہ پیسے کی ذخیرا اندوزی کرتا اور اسے گنتا رہتا ہے۔

[104:3] جیسے کہ اس کا پیسہ اس امر کر دے گا۔

[104:4] کبھی نہیں، وہ تباہ کار میں ڈال دیا جائے گا۔

[104:5] کیا   تمہیں معلوم ہے کہ تباہ کار کیاہے؟

[104:6] خدا کی چل چلاتی ہوئی دوزخ کی آگ ۔

[104:7] وہ انہیں اندر سےباہر تک جلا دیتی ہے۔

[104:8]   وہ وہاں پر قید کر کے رکھ دیئے جائیں گے۔

[104:9] چوڑے ستونوں کے اندر۔