سورۃ 101: کھڑکھڑا دینے والا (القارعة) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 0:52
سورۃ 101: کھڑکھڑا دینے والا (القارعة)
[101:1] کھڑکھڑا دینے والا۔
[101:2] کیا ہی کھڑکھڑا دینے والا!
[101:3] کیا آپ کو کوئی انداہ ہےکہ کھڑکھڑا دینے والا کیا ہے؟
[101:4] یہ وہ دن ہےجب لوگ تتلیوں کے جھنڈ کی طرح باہر آجاتے ہیں۔
[101:5] پہاڑ نرم اون کی طرح ہو جائیں گے۔
[101:6] جس کے وزن بھاری ہوں گے۔
[101:7] وہ ایک خوشحال(ابدی) زندگی گزارے گا۔
